- news
- شعبہ اردو کے سہ ماہی خبر نامہ ’’اردو نامہ‘‘ کا اجرا
شعبہ اردو کے سہ ماہی خبر نامہ ’’اردو نامہ‘‘ کا اجرا
شعبہ اردو کا سہ ماہی خبر نامہ بہ عنوان ’’اردو نامہ‘‘ جاری ہو گیا ہے۔ اس کے اجرا کا مقصد شعبہ میں ہونے والی سرگرمیوں کا ریکارڈ رکھنا ہے اور اس کو پاکستان کی یونی ورسٹیوں کے تمام شعبہ اردو کو بھیجا جائے گا تاکہ ان سرگرمیوں سے ان کو بھی آگاہ رکھا جائے۔