- news
- پہلے شمارے کا اجرا
پہلے شمارے کا اجرا

’متن‘ کا پہلا شمارہ پیشِ خدمت ہے۔ شمارہ کے لیے ایچ ای سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام لوازمات کا خیال رکھا گیا ہے۔ شمارہ ششماہی بنیادوں پر شائع ہوا کرے گا ۔ہر سال کے لیے ایک جلد اور اس کے تحت دو شمارے شائع کیے جائیں گے۔ جنوری سے جون کا شمارہ ۳۰ جون کو جب کہ جولائی سے دسمبر کا شمارہ ۳۱ دسمبر کو آن لائن کیا جائے گا۔ تمام موصول شدہ مقالہ جات کو بلائنڈ پیئر ریویو کے عمل سے گزار کر اور ایچ ای سی کی پالیسی کے تحت پلیجرازم کی رپورٹ پر قابلِ اشاعت یا ناقابلِ اشاعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائع ہونے والے مقالہ جات کی تعداد ۱۵ ہے۔ یک مصنفی مقالہ جات کو پہلے اور ذو مصنفی مقالہ جات کو اس کے بعد رکھا گیا ہے جب کہ مقالہ جات کومصنفین کے ناموں کے لحاظ سے الف بائی ترتیب سے فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
کوشش رہے گی کہ مجلسِ ادارت اور ریویورز کی مشاورت سے معیاری مقالہ جات کو شائع کیا جاتا رہے اور تحقیقی مجلہ کے معیار کو بہتر سے بہتر کیا جائے۔ پہلے مجلہ کی تیاری اوراشاعت کی منزل تک لانے کے لیے جن علمی اور تکنیکی دوستوں کی معاونت شاملِ حال رہی، اُن سب کا شکریہ۔
مدیر
Contact us


Prof. Dr. A. B Ashraf
O.P, 6 Kennddy Cad 147/5, Ankaraka (Turkey)
- ashrafahmet@hotmail.com
Prof. Dr. Anis Ashfaq
Department of Urdu, University of Lucknow, Lakhnow, U.P (India)
- s.anisashfaq@gmail.com
Prof. Dr. Moinuddin A. Jinabade
Center for Indian Languages, Jawaharlal Nehru University, New Delhi (India)
- muinuddin@hotmail.com
Prof. Dr. Ibrahim M. Ibrahim
Department of Urdu, Al-azhar University (Girls Branch), Cairo (Egypt)
- danish4@hotmail.com
Prof. Dr. Yaqoob Yawar
Ex-Chairman, Department of Urdu, Banaras Hindu University, Varansi (India)
- yaqoobyawar@rediffmail.com
Prof. Dr. Asuman Belen
Chairperson, Department of Urdu, Ankara University, Ankara (Turkey)
- asubelen@gmail.com
Prof. Dr. Moinuddin Aqeel
Ex-Chairman, Department of Urdu, University of Karachi, Karachi (Pakistan)
- moinuddin.aqeel@gmail.com
Prof. Dr. Anwaar Ahmad
Ex. Chairman, National Language Authority, Islamabad (Pakistan)
- anwaar.ahmad@bzu.edu.pk
Prof. Dr. Najeeb Jamal
Ex-Dean, Faculty of Arts, The Islamia University, Bahawalpur (Pakistan)
- najeebjamal@fccollege.edu.pk
Prof. Dr. Muhammad Kamran
Department of Urdu, Oriental College, University of Punjab, Lahore (Pakistan)
- kamran.urdu@pu.edu.pk
Prof. Dr. Robina Shaheen
Department of Urdu, University of Peshawar, Peshawar (Pakistan)
- rubinauni@uop.edu.pk